پاکستان میں آئے روز یوم شہدا منانے کی روایت ڈال کر لوگوں کو زندوں کی بجائے مردوں سے محبت کرنے کی عادت ڈالدی گئی ہے، بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ شہدا کا خون رنگ لائے گا لیکن کب اور کیسے لائے گا اس کا کسی کو پتہ نہیں سونے پر سہاگہ یہ ہے کہ شہدا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے لگتا ہے ایک دن اس ملک کا نام پاکستان کی بجائے شہید ستان رکھنا پڑے گا
No comments:
Post a Comment