مرد کی میلی نظروں سے بچنے کیلئے عورت کو پردے کا حکم دیا گیا ہےلیکن اکثر عورتیں حکم پر عمل نہیں کرتیں جس سے شریف النفس مردوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،ان کا کمزور ایمان خطرے میں رہتا ہے، پھر میں نے ایک دن پیپسی ، فینٹا اور سپرائیٹ مکس کرکے پی جس کے بعد میرا دماغ بہت تیز چلنے لگا ، اب میں جب بھی گھر سے باہر نکلتا ہوں تو کالا چشمہ لگا لیتا ہوں تاکہ میری آنکھوں سے شعاعیں فلٹر ہو کر نکلیں اور صنف نازک میلی نہ ہو ۔۔۔ :D
.
زریابیاں
زریاب شیخ
.
زریابیاں
زریاب شیخ
No comments:
Post a Comment