Saturday, January 17, 2015

گرل فرینڈ

اسلام نے جس طرح چار سے زیادہ شادیوں پر پابندی لگا رکھی ہے ، گورنمنٹ نے جس طرح ایک شناختی کارڈ پر پانچ سے زیادہ سمیں خریدنے پر پابندی لگا رکھی ہے اگر ایک لڑکا اور ایک لڑکی کو صرف ایک گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ رکھنے اور پھر اسی سے شادی کرنے کا پابند بنا دیا جائے تو نہ صرف معاشرہ جلدی سدھر جائے گا بلکہ ایسے لڑکی لڑکوں کا بھی بھلا ہو جائے گا جن کہ پاس ایک بھی گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ نہیں ہے..... :D
۔
زریابیاں
زریاب شیخ

No comments:

Post a Comment