پانچ منزلہ چھت سے گرنے کی اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی کسی انسان کی نظروں میں گرنے سے ہوتی ہے، ہاتھ کٹنے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی ناک کٹنے سے ہوتی ہے ، دل پر گولی لگنے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی دل پر لفطوں کے تیر لگنے سے ہوتی ہے ، گلا دبانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی اپنے جذبات کو دبانے سے ہوتی ہے ۔۔۔ :D
.
زریابیاں
زریاب شیخ
.
زریابیاں
زریاب شیخ
No comments:
Post a Comment