Wednesday, January 7, 2015

عمران خان کی شادی

عمران خان کی شادی کی خبر سن کر پاکستان کے بیشتر علاقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے محکمہ ازدواجیات کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں لڑکیوں نے شادی کیلئے آیا رشتہ زیرغور رکھا ہوا تھا کیونکہ انہیں غلط فہمی تھی کہ شاید وہ جلدی بٹ، جٹ، شیخ سے خان بن جائیں گی لیکن جیسے ہی ان کی امیدوں پر اوس پڑی تو انہوں نے پپو، گوگی، فیقے سے شادی کیلئے ہاں کردی۔۔۔ :D
.
زریابیاں
زریاب شیخ

No comments:

Post a Comment