ایک ماں کے پیروں کے نیچے جنت ہے اور دوسری ماں کے پیروں کہ نیچے سینڈل ہے ایک ماں آپ کے پیچھے پیچھے پھرتی ہے اور دوسری ماں کہ آپ پیچھے پیچھے پھرتے ہیں ، ایک ماں آپ کو رات بھر اٹھ اٹھ کر دیکھتی ہے اور دوسری ماں آپ کو رات بھر سونے نہیں دیتی ، ایک ماں کی آنکھ میں آنسو آجائے تو آپ کا دل بے چین ہوجاتا ہے اور دوسری ماں کی آنکھ میں آنسو آجائے تو آپ کی جیب خالی ہوجاتی ہے ،، ہیں تو دونوں ہی ماں ، لیکن ایک آپ کی ماں ہے اور ایک آپ کے بچوں کی ماں ہے ۔۔۔ :D
.
زریابیاں
زریاب شیخ
.
زریابیاں
زریاب شیخ
No comments:
Post a Comment