پاکستان کی نوجوان نسل آج کل WIFI کا استعمال کرتے ہیں 3G کا استعمال کرتے ہیں تاکہ اپنے ماں باپ کو ایک اچھی WٰIFE ڈھونڈ کر دیں اور جلدی سے 1G سے گھر میں 3G ہوجائیں یعنی میاں بیوی اور بچہ ،، پاکستان کی اکثریت کو یہ سوچنا چاہیئے کہ WIFI سگنل فری ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ WIFE بھی فری مل جائے گی اگر WIFE کو حاصل کرنا ہے تو پھر فری WIFI کے بجائے محنت اور لگن پر یقین کرنا ہے۔
۔
زریابیاں
زریاب شیخ
۔
زریابیاں
زریاب شیخ
No comments:
Post a Comment