Monday, May 1, 2017

میر تجربہ ..............................

ایک تجربہ میں نے حاصل کیا ہے آپ جتنا لوگوں کا لحاظ کریں گے آپ اتنے ہی زیادہ پریشان ہونگے کبھی کبھی ہمیں ماتھے پر آنکھیں رکھنی پڑتی ہیں کیونکہ اس دنیا میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کے اندر احساس نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی وہ بس صرف اپنا فائدہ سوچتے ہیں اور ہم جیسے لوگ جو چھوٹی چھوٹی باتوں کو درگزر کرتے رہتے ہیں ساری زندگی دوسروں کا فائدہ سوچتے سوچتے اپنا نقصان کردیتے ہیں 

No comments:

Post a Comment