کچھ دن پہلے یہ ارادہ کیا تھا کہ ہر روز ایک نیکی کروں گا ، کل گرمی زیادہ تھی میں ایک ٹھنڈے پانی کی بوتل لے کر نکلا راستے میں بس سٹاپ پر ایک لڑکی کو دیکھا گرمی سے برا حال تھا میں نے بائیک روکی اور اسے ٹھنڈے پانی کی بوتل پیش کی، اس نے غصے سے میری طرف دیکھا اور برا بھلا کہا ، خیر میں دل برداشتہ نہیں ہوا ، آج میں نے سوچا پھر نیکی کروں گا اور گرمی میں کھڑی ایک لڑکی کو کہا کہ آپ کو چھوڑ دیتا ہوں کہاں جانا ہے اس نے تو بہت ہی زیادہ بے عزتی کی ،، سوچتا ہوں بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا ،، افسوس ۔۔۔۔۔۔۔۔ 

No comments:
Post a Comment