محبت کیا ہے ،، آج تک کوئی نہیں جان سکا ،، کسی کو ہو جاتی ہے ، کسی کو کرنی پڑتی ہے ، کوئی جان دے دیتا ہے ، کوئی جان لے لیتا ہے لیکن پھر بھی کوئی یہ نہیں جانتا محبت کیا ہے ، میں نے کل رات اس سے فون پر پوچھا محبت کیا ہے تو بولی ابا جان سے چھپ کر آپ سے بات کرنا بس یہ ہی محبت ہے
No comments:
Post a Comment